Saturday, 30 January 2016

معاشرتی اصول

اللہ اور اس رسول صلّی اللہ علیہ وسلّم کے بتائے ہوئےوہ معاشرتی آداب, جن کے بغیرہم معاشرے میں عزت کا مقام 

حاصل نہیں کر سکتے۔

  •  Moody life

 Being told by Allah and the Messenger of Allah, those who have no respect for society, without their respective society.

 قُلْ تَعَالَوْا اَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ ۖ
اے محمد   صلّی اللہ - ان سےکہوکہ آؤمیں تمھیں سناؤں تمھارے رب نے تم پر کیا پابندیاں عائد کی ہیں
سورہ الانعام آیت - ۱۵۱

 دعا
یہ دعا ہے اپنے رب سے ۔
گزارے زندگی ہم ادب سے ۔
دے ہمیں وہ اصول اور کردار ۔
قرآن اور سنت ہو جن کے ہتھیار۔ 




Prayer
It is prayer from your Lord.
Life we live with literature.
Give us that principle and character.
The Quran and Sunah whose weapons.

No comments:

Post a Comment